وزیر اعلی اروند کیجریوال نے مقتول دونوں افسران کو خراج عقیدت پیش کیا۔
این ڈی ایم سی کے سینئر افسر ایم ایم خان اورتنزیل احمد این آئی اے میں تھے۔
وزیر
اعلی اروند کیجریوال نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ان دونوں افسروں نے ہمارے لئے اپنی جان گنوادی یہ رقم کچھ بھی نہیں ہے یہ دونوں فیملی ہمارے گھر کا ایک حصہ ہیں ہم ان کے بہتری کے لئے جو ممکن ہو سکے گا وہ کریں گے